ٹیگس - مسجد اقصی، امت مسلمہ، وزیرخارجہ، پاکستان، سعودی، فلسطین، دل آزاری

iqna

IQNA

ٹیگس
مسجد اقصی، امت مسلمہ، وزیرخارجہ، پاکستان، سعودی، فلسطین، دل آزاری
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصٰی پر حملے اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جارحیت سے پوری امت مسلمہ بالخصوص پاکستانی قوم کی شدید دل آزاری ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509292    تاریخ اشاعت : 2021/05/15